Mumbai Urdu News- گزشتہ دنوں وزیر اعلی دیویندر فڈنویس کے ہاتھوں مائی مبنی ۲۰۲۶ کیلنڈر کا افتتاح ہوا۔ اس کیلنڈر میں مٹی کے بے گھر لوگوں کے ذریعے اتاری جانے والی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے۔ اس موقع پر آرٹی آئی کا رکن انیل کا گلی اور تنظیم کے صدر برجیش آریہ موجود تھے۔
#Pehchan #mymumbai2026 #disposablescamera #thanksdevabhau #HomelessVoices #fujiflimprint #pehchanfoundation #mumbaiurdunews #myworldcreativeproject #MumbaiUrdunews #thanksanilgalgali #brijesharya
[
